غیر ملکی  طلباء کے خاندانوں کو برطانیہ لانے کی سہولت ختم

غیر ملکی طلباء کے خاندانوں کو برطانیہ لانے کی سہولت ختم


اولڈہم ( اے آئی اے ) غیر ملکی طلباء کے خاندانوں کو برطانیہ لانے کی سہولت ختم کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ہوم سیکرٹری برطانیہ جیمز کلیورلی نے غیر ملکی طلباء کے خاندانوں کو برطانیہ لانے کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے خاندانوں کو ساتھ لانے کی سہولت کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے

About author