فیس بک صارفین اب اپنے کمنٹ مختلف رنگوں میں لکھ سکیں گے

فیس بک صارفین اب اپنے کمنٹ مختلف رنگوں میں لکھ سکیں گے

facebook

کیلیفورنیا ( اے آ ئی اے  ) فیس بک صارفین جلد ہی اپنا کمنٹ مختلف رنگ کا انتخاب کر کے لکھ سکیں گے اس سے قبل صارفین مختلف رنگ میں صرف سٹیٹس لکھ سکتے تھے اس فیچر کی سہولت ویب اور موبائل ایپ دونوں میں فراہم کی جائیگی تاہم فی الحال چند صارفین تک رسائی دے کر اس فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے ۔ گزشتہ برس فیس بک نے کلر سٹیٹس فیچر متعارف کیا تھا

About author