قومی احتساب بیورو ( نیب ) میں ڈی جیز کے تبادلے

قومی احتساب بیورو ( نیب ) میں ڈی جیز کے تبادلے

اسلام آباد ( اے آئی اے ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) میں ڈی جیز کے تبادلے تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) میں ڈی جیز کے تبادلے کیے گئے ہیں قومی احتساب بیورو نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو تبدیل کر دیا گیا ہے جمیل احمد کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا ہے جمیل احمد بیداری برائے شعورِ انسدادِ کرپشن ونگ میں کام کریں گے ڈی جی سکھر عرفان بیگ کو ہیڈ کوارٹر میں تعینات جبکہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو نیب ہیڈ کوارٹرز میں تعینات کر دیا گیا ہے

About author