مسافر ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر’’پَر‘‘ پر  چڑھ گیا

مسافر ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر’’پَر‘‘ پر چڑھ گیا


میکسیکو ( اے آئی اے ) مسافر ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر’’پَر‘‘ پر چڑھ گیا تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں ایک مسافر نے ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر پرَ کے اوپر چڑھ گیا میکسیکو ائرپورٹ حکام نے فوری طور پر مسافر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے . جہاز چار گھنتے سے مسافروں کو بیٹھا کر میکسیکو ایئرپورٹ پر کھڑا تھا.جو میکسیکو ایئرپورٹ سے گوئٹے مالا سٹی جانا تھا

About author