موبی لنک مائیکرو فنانس بینک کی او آئی سی سی آئی میں رکنیت
— June 6, 2021
کراچی ( اے آئی اے ) موبی لنک مائیکرو فنانس بینک ( ایم ایم بی ایل ) نے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاروں کے بنیادی ادارے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( او آئی سی سی آئی ) کی رکنیت حاصل کرلی ہے اس رکنیت کے حصول سے ایم ایم بی ایل کی مائیکروفنانس انڈسٹری میں اہم ادارے کے طور پر حیثیت مستحکم ہوئی ہے