میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان سرٹیفائیڈ ٹاپ ایمپلائز 2019 قرار
— January 7, 2019کراچی ( اے آئی اے ) میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان کو سرٹیفائیڈ ٹاپ ایمپلائز 2019 تسلیم کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان کو ملازمین کو فراہم کیئے جانیوالے بہترین حالات کے باعث ٹاپ ایمپلائرز انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے باضابطہ طور پر سرٹیفائیڈ ٹاپ ایمپلائز 2019 تسلیم کرلیا گیا ہے میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان ہمیشہ سے اپنی ترقی پسندانہ people-firstہیومین ریسورسز پریکٹسز کے نفاذ کے ذریعے اپنے ملازمین کو کام کے بہترین ماحول کی فراہمی کیلئے پرعزم رہا ہے ۔ٹاپ ایمپلائرز اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل ایسے ادارے ہیں جنہوں نے لوگوں سے متعلق اپنی حکمت عملی کی تیاری ،نفاذ اور کارکردگی کیلئے سخت محنت کی ہے