پاکستانی نژاد خاتون امریکہ میں جج مقرر

پاکستانی نژاد خاتون امریکہ میں جج مقرر

واشنگٹن ( اے آئی اے ) پاکستانی نژاد خاتون امریکہ میں جج مقرر تفصیلات کے مطابق ایک پاکستانی نژاد خاتون رابعہ کولیر کو امریکہ میں جج مقرر کیا گیا ہے انہوں نے ہیوسٹن میں بطور جج سول ڈسٹرکٹ کورٹ کا حلف اٹھا لیا ہے
رابعہ کولیر جو پاکستانی نژاد ہیں ان کا 6 نومبر کو امریکه کی ریاست ٹیکساس کی 113 ویں سول ڈسٹرکٹ عدالت کی جج کی حیثیت سے انتخاب ہوا تھا

About author