میٹرک امتحانات رجسٹریشن فیس جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع
— December 14, 2018لاہور ( اے آئی اے ) میٹرک سالانہ امتحانات کیلئے رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چئیرمینز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2019 میں شرکت کیلئے رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی ہے میٹرک کے سالانہ امتحانات2019 میں شرکت کیلئے رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 دسمبر تھی اب آخری تاریخ 24 دسمبر ہوگی سنگل فیس کیساتھ 24 دسمبر تک رجسٹریشن فیس جمع کرائی جاسکتی ہے