نیسلے پاکستان کا کلین گرین پاکستان موومنٹ کیلئے معاہدہ

نیسلے پاکستان کا کلین گرین پاکستان موومنٹ کیلئے معاہدہ

کراچی ( اے آئی اے ) نیسلے پاکستان کا کلین گرین پاکستان موومنٹ کیلئے معاہدہ تفصیلات کے مطابق نیسلے پاکستان نے اکتوبر 2018ء میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے شروع ہونے والی تحریک کے تحت منسٹری آف کلائمیٹ چینج کے ساتھ کلین گرین پاکستان موومنٹ کے لیئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیئے ہیں. کلین گرین پاکستان وزارتِ ماحولیات کی شروع کردہ ایک مہم ہے جو حفظان صحت کے شعور اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق مائع اور فضلہ مینجمنٹ پر توجہ مرکوز کرتا ہے اس مہم کے تحت نیسلے پاکستان اپنے پروگرام برائے نیسلے ہیلدی کڈز اور ہیلدی ویمن کے اقدامات کے ذریعے حفظانِ صحت کے بارے میں آگہی کو فروغ دے گا

About author