نیسلے پاکستان کی فروخت میں اضافہ

نیسلے پاکستان کی فروخت میں اضافہ

کراچی ( اے آئی اے ) نیسلے پاکستان کی فروخت میں اضافہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نیسلے پاکستان کے ہیڈ آفس میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کمپنی کے مالیاتی سالانہ نتائج کا اعلان کیا گیا گذشتہ سا ل کمپنی کا آپریٹنگ منافع 3.3 ارب روپے کی کمی سے 20.3 ارب روپے رہا جب کہ سال 2017 میں آپریٹنگ منافع 23.6 ارب روپے تھا۔ کموڈٹی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی نے مجموعی طور پر آپریٹنگ منافع پر اثر ڈالا نیسلے پاکستان کی فروخت سال 2018 کے دوران دوفیصد اضافے سے 124 ارب رہی جب کہ برآمدی سیلز کی آمدنی 2.3 ارب روپے رہی ہے

About author