نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ
— April 5, 2024
اسلام آباد ( اے آئی اے ) نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی کے ادارے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نےاپنے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ، این آئی ٹی بی بورڈ نے ادارے میں ایم پی ٹو کی تین پوسٹوں کو ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے ، مجوزہ تنظیمی ڈھانچے کے مطابق بھرتی کا عمل جون 2024 کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا