وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹرین سرسید ایکسپریس کا افتتاح کر دیا
— July 3, 2019
راولپنڈی ( اے آئی اے ) وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹرین سرسید ایکسپریس کا افتتاح کر دیا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے راولپنڈی میں نئی ٹرین سرسید ایکسپریس کا افتتاح کر دیا ہے سرسید ایکسپریس میں دوران سفر طعام اور انٹرنیٹ سمیت جدید ترین سہولیات فراہم کی جائیں گی سرسید ایکسپریس نان سٹاپ ٹرین ہے جو راولپنڈی سے براستہ فیصل آباد کراچی جائے گی