وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے لاہور میں ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا
— February 15, 2016
لاہور ( اے آ ئی اے ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے لاہور میں ماڈل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہمیں قابل اعتماد ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا سسٹم میسر ہوگیا ہے جس کا عملہ برطانیہ سے تربیت یافتہ ہے۔ انہوں نے کہا ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کو وسعت دیتے ہوئے صوبے کے دیگر شہروں تک پھیلائیں گے