پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) عالمی سیفٹی معیار کی بین الاقوامی ایئر لائنز میں شامل

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) عالمی سیفٹی معیار کی بین الاقوامی ایئر لائنز میں شامل

کراچی ( اے آئی اے ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) عالمی سیفٹی معیار کی بین الاقوامی ایئر لائنز میں شامل قومی ایئر لائن پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو عالمی سیفٹی معیار کی بین الاقوامی ایئر لائنز میں شامل کر دیا گیا ہے اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) نے یورپی ایوی ایشن واچ ڈاگ سے پرفیکٹ سیفٹی ریٹنگ کا بڑا اعزاز حاصل کرلیا ہے پی آئی اے نے یورپی ایوی ایشن واچ ڈاگ کے حفاظتی اہداف حاصل کرلیا ہے ، یورپی ایوی ایشن کی سیفٹی اسیسمنٹ آف فارن ایئر کرافٹ ( سافا ) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) کے حفاظتی معیارات پر اطمینان کا اظہار کردیا ہے پی آئی اے نے حفاظتی خطرات کے انڈیکس کو صفر تک کم کر دیا،ہے

About author