پاکستان خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے : شہبازشریف

پاکستان خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے : شہبازشریف

Shahbaz-Sharif

لاہور  ( اے آ ئی اے ) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک ترقی و خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے تو کسی احتجاج کا کوئی جواز نہیں ہے۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان ترقی و خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ایسے میں کسی احتجاج کاکوئی جواز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتجاجی سیاست ملک کا پہلے بھی بہت نقصان کرچکی ہے۔ شہبازشریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے۔

About author