پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی نجی شعبے کو فیری سروس کی پیشکش

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی نجی شعبے کو فیری سروس کی پیشکش

کراچی ( اے آئی اے ) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی نجی شعبے کو فیری سروس کی پیشکش تفصیلات کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی ) نے پرائیویٹ انوسٹرز سے فیری سروس چلانے کیلئے پیشکش طلب کرلی ہے فیری سروس ملکی بندرگاہوں کے درمیان چلانے کے علاوہ بین الاقوامی روٹس پر بھی چلائی جائے گی اور فیری سروس چلانے کے لیے سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو پی این ایس سی سہولتیں فراہم کرے گی

About author