پاکستان پولیس کے دو افسران بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے منتخب
— February 6, 2024
لاہور ( اے آئی اے ) پاکستان پولیس کے دو افسران بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے منتخب تفصیلات کے مطابق ورلڈ پولیس سمٹ نے دو پاکستانی پولیس افسران ایم ڈی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ڈی آئی جی احسن یونس اور ڈی پی او وہاڑی عیسیٰ خان کو بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے منتخب کر لیا ہے