پاک ایران تعلقات بحال ، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی

پاک ایران تعلقات بحال ، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی


اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو جائیں گے۔ پاکستانی سفیر تہران میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے جب کہ ایران کے پاکستان میں سفیر بھی 26 جنوری کو واپس آ جائیں گے۔دونوں ملکوں میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پاکستان کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان 29جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے،

About author