پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ اکرم جے ایس ایم یو کی پرووائس چانسلر تعینات
— April 17, 2023
کراچی ( اے آئی اے ) پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ اکرم جے ایس ایم یو کی پرووائس چانسلر تعینات تفصیلات کے مطابق شعبہ پیتھالوجی کی پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ اکرم کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کا پرووائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے