پنجاب میں اینیمل ریسکیو سنٹرز کے قیام کا فیصلہ
— July 3, 2024
لاہور ( اے آئی اے ) پنجاب میں اینیمل ریسکیو سنٹرز کے قیام کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے 3 اینیمل ریسکیو سنٹرز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک نے لوئی بھیر چڑیا گھر پارک کا دورہ کیا اور جنوبی سائیڈ پر اینیمل ریسکیو سینٹرز کی تعمیر کے لیے جگہ اور فزیبلٹی کا جائزہ لیا، جہاں وائلڈ لائف راولپنڈی کی انتظامیہ نے انہیں بریفنگ دی ہے