پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام سیمینار
— February 26, 2024
لاہور ( اے آئی اے ) پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام سیمینار تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام انتخابات 2024 کے تناظر میں ’پاکستان میں بیانیہ کی تعمیرکے سیاسی استحکام پر اثرات‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سنٹر پروفیسر ڈاکٹر نعمانہ کرن، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی شعبہ سیاسیات سے ڈاکٹر سعدیہ محمود فلکی، فیکلٹی ممبران اورطلباؤ طالبات نے شرکت کی ہے