چینی صدر کا کورونا کے خلاف نمایاں خدمات انجام دینے والے ماہرین کو قومی اعزاز دینے کا اعلان
— August 12, 2020
بیجنگ ( اے آئی اے ) چینی صدر کا کورونا کے خلاف نمایاں خدمات انجام دینے والے ماہرین کو قومی اعزاز دینے کا اعلان تفصیلات کے مطابق صدر شی جن پنگ نے کورونا کے خلاف نمایاں خدمات انجام دینے والے چار ماہرین کو قومی اعزاز سے نوازنے کے فرمان پر دستخط کر دیئے ہیں ان ماہرین کو قومی تمغوں اور اعزاز ی عہدوں سے نوازنے کی سفارش نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی نے کی تھی