ڈاکٹر روبینہ بشیر ایم ایس ڈاکٹر روتھ فاؤ سول اسپتال تعینات
— February 21, 2019کراچی ( اے آئی اے ) حکومت سندھ نے ڈاکٹر روتھ فاؤ سول اسپتال کراچی کے ایم ایس کو تبدیل کردیا ہے تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے ڈاکٹر روتھ فاؤ سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر صابر میمن کو تبدیل کردیا ہے اور ان کی جگہ ڈاکٹر روبینہ بشیر کو نیا ایم ایس روتھ فاؤ سول اسپتال کراچی تعینات کیا ہے