کراچی واٹر بورڈ کے تمام پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی فراہمی جاری ہے ، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی واٹر بورڈ کے تمام پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی فراہمی جاری ہے ، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی ( اے آئی اے ) ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ کےالیکٹرک کی جانب سے کراچی واٹر بورڈ کے تمام پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی فراہمی جاری ہے ، گھارو پمپنگ سٹیشن پر 5 جنوری کو آنے والا تعطل بھی اندرونی تھا جس پر کراچی واٹر بورڈ کے نمائندوں کو بروقت آگاہ کیا گیا تھا اور کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی فراہمی کو ممکن بنایا گیا ہے

About author