کراچی کی سیکیورٹی مزید بہتر بنائیں گے , آرمی چیف

کراچی کی سیکیورٹی مزید بہتر بنائیں گے , آرمی چیف

کراچی ( اے آئی اے ) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان رینجرز ہیڈ کواٹرز سندھ کا دورہ کیا آرمی چیف نے سیکیورٹی کی بہتر صورتحال پر پاک رینجرز سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کراچی پاکستان کی معیشت کا انجن ہے کراچی کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنائیں گے اس موقع پر ڈی جی رینجرز سندھ نے آرمی چیف کو صوبے اور کراچی کے امن و امان سے متعلق صورتحال پر بریفنگ دی , کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل ہمایوں عزیز بھی موجود تھے

About author