کور کمانڈر کراچی کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ

کور کمانڈر کراچی کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ

کراچی ( اے آئی اے ) کور کمانڈر کراچی کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ تفصیلات کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے گذشتہ روز سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ کیا سینٹرل پولیس آفس کراچی پہنچنے پر آئی جی پولیس سندھ مشتاق مہر نے کور کمانڈر کا استقبال کیا کورکمانڈر نے پولیس شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق پولیس افسران سے گفتگو میں کور کمانڈر نے کراچی اور اندرون سندھ قیام امن میں سندھ پولیس کی کارکردگی اور لگن کو سراہا ہے

About author