گوگل پاکستان میں پچاس اسمارٹ اسکول قائم کرے گا

گوگل پاکستان میں پچاس اسمارٹ اسکول قائم کرے گا


نیویارک ( اے آئی اے ) گوگل پاکستان میں پچاس اسمارٹ اسکول قائم کرے گا تفصیلات کے مطابق معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں پچاس اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کیا ہے . رپورٹ کے کے مطابق گوگل پاکستان میں پچاس اسمارٹ اسکول قائم کرنے اور مختلف پروجیکٹس بشمول اساتذہ کیلئے ورکشاپس، گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس کے ذریعے نوجوانوں کی ٹریننگ اور ایک پبلک گوگل ریفرنس اسکول کے قیام کیلئے تیار ہے۔

About author