آئی جی سندھ کا شہری پر ٹریفک اہلکاروں کے تشدد کے واقعے کا نوٹس

آئی جی سندھ کا شہری پر ٹریفک اہلکاروں کے تشدد کے واقعے کا نوٹس

IG SINDH

کراچی  (اے آ ئی اے )  آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے پی آئی ڈی سی پل کے قریب شہری پر ٹریفک اہلکاروں کے تشدد کا نوٹس لے لیا۔ آئی جی سندھ نے واقعے کی  تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ملوث اہلکاروں کے خلاف کاررروائی کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ شفیق نامی شہری کو کئی  ٹریفک اہلکارون نے مل کر  پی آئی ڈی سی پل کے قریب ہیلمٹ اورمکوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

About author