کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی واٹر بورڈ کی لائن پھٹ گئی

کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی واٹر بورڈ کی لائن پھٹ گئی

pipeline

ٹھٹھہ ( اے آ ئی اے ) کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی واٹر بورڈ کی لائن پھٹ گئی ہے . کراچی واٹر بورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر تعینات ایکسیئن لال بخش سموں کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بندہونے کی وجہ سے بیک پریشرکےباعث72انچ قطرکی لائن دھماکےسےپھٹ گئی ہے ، جس کی وجہ سے پانی کی فراہمی بند ہوگئی ۔انہوں نے بتایا کہ پائپ لائن کی مرمت میں48گھنٹےلگ سکتےہیں۔

About author