زیکا وائرس امریکہ بھی پہنچ گیا ڈلاس کائونٹی میں پہلے کیس کی تصدیق
— February 3, 2016
واشنگٹن ( اے آ ئی اے ) ذیکا وائرس امریکہ بھی پہنچ گیا ہے ڈلاس کائونی میں اس بیماری میں ایک حاملہ خاتون کے متاثر ہونے کی تصدیق ہو گئی تا ہم محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ یہ وائرس مچھروں کے ذریعے امریکہ پہنچنے کے شواہد نہیں ملے۔