پاکستان آئندہ برس آئی ایم ایف کاپروگرام مکمل کرنے جارہاہے، برطانوی ہائی کمشنر
— February 3, 2016
اسلام آباد ( اے آ ئی اے ) برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آ رہی ہے اور آئندہ برس پاکستان آئی ایم ایف کاپروگرام مکمل کرنے جارہاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ فلپ بارٹن کا مزید کہنا تھا کہ عام انتخابات کے بعدپاکستان میں جمہوریت کامستقبل روشن ہے، افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اتارچڑھاو¿کاشکاررہتے ہیں دونوں ملکوں کے تعلقات میں اب بہتری کاامکان پیداہواہے۔نیونیوز