وزیراعظم پاکستان نواز شریف کل کراچی پہنچیں گے
— February 25, 2016
اسلام آباد ( اے آ ئی اے ) وزیراعظم پاکستان نواز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے اور گرین لائن بس کا افتتاح بھی کریں گے۔