آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے, زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کرنے کی ہدایت
— August 8, 2016
کوئٹہ ( اے آئی اے ) بلوچستان کے دارلحکومت میں ہونیوالی دہشتگردی کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ شدید ذخمیوں کوبہترطبی سہولیات مہیاکرنے کیلئے سی ایم ایچ منتقل کیا جائے۔آرمی چیف کو اتنی جلدی سول ہسپتال میں اپنے درمیان دیکھ کر وکلاء بھی حیران رہ گئے ۔کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے