ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ
— October 29, 2016
کراچی ( اے آ ئی اے ) کرپشن اور دیگر الزامات میں گرفتار سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ ہوا ہے وہ زیر علاج ہیں اور ان کی طبیعت خراب بتائی جاتی ہے. فوری طور پر ان کے دماغ کا ایم آئی آر بھی کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹروں نے مکمل آرام کرنے کی ہدایت کی ہے