عبدالستار ایدھی کی آج پہلی برسی منائی جاۓ گی

عبدالستار ایدھی کی آج پہلی برسی منائی جاۓ گی

abdul-sattar-edhi-

کراچی ( رپورٹ جنید احمد – اے آئی اے ) پاکستان میں سب سے بڑے نجی فلاحی ادارے‘ ایدھی فائونڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر کراچی میں انکی رہائش گاہ سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جس میں انکے ایصال ثواب کیلئے دعائیں کی جائیں گی۔ ان کا گزشتہ سال 88 برس کی عمر میں انتقال ہوا تھا

About author