کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی بیمار ہو گئے

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی بیمار ہو گئے

syed ali gillani

سری نگر ( اے آ ئی اے ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی بیمار ہو گئے ہیں۔ سید علی گیلانی کو پیر کی شام سری نگر کے شیر کشمیر میڈیکل انسٹی ٹیوٹ صورہ میں منتقل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ ہورہے ہیں ۔ ترجمان کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی صحت بارے کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے قوم ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرے

About author