پولٹری کانفرنس یکم نومبر کو ہو گی
— October 28, 2017
لاہور( اے آئی اے ) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پولٹری پراسیسنگ کے مو ضو ع پر دو روزہ بین الاقوا می کانفرنس یکم نومبر کو ہو گی ، کانفرنس میں امریکہ ،کینیڈا ، تھا ئی لینڈ، ساؤتھ کوریا ، ہا لینڈ ، ملا ئیشیا اور چائنہ سے ماہرین شر کت کر ینگے