پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،  57 کروڑ کی منشیات پکڑلی

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ، 57 کروڑ کی منشیات پکڑلی

pakistan-coast-guards

کراچی ( رپورٹ امجد علی ) پاکستان کوسٹ گارڈز کی پسنی ائیر پورٹ کے قریب کارروائی بڑے پیمانے پر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی پاکستان کوسٹ گارڈز حکام کے مطابق برآمد شدہ 480 کلوگرام چرس پسنی ائیر پورٹ کے قریب سردشت کے مقام پر پہاڑیوں میں چھپائی گئی تھی اور مبینہ طور پر چرس کو سمندری راستے سے مشرق وسطیٰ سمگل کیا جانا تھا برآمد شدہ چرس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 57 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے

About author