تہران میں 5.2شدت کا زلزلہ

تہران میں 5.2شدت کا زلزلہ

tehran

تہران ( اے آئی  اے ) ایران کے دارالحکومت تہران میں 5.2 شدت کا زلزلہ ایرانی حکام کے مطابق زلزلے کے بعد سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے. زلزلہ تہران سمیت ایران کے شمال کے کئی شہروں میں محسوس کیا گیا ہے. زلزلے کے بعد ریسکیو و امدادی ٹیموں کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق تہران میں آنے والے زلزلے کے باعث ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔، زلزلے کا مرکز ایران کے شہر میشکن دشت سے 40 میل کے فاصلے پر اور تہران کے جنوب مغرب میں تھا

About author