سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال

cng open

کراچی ( اے آئی اے ) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ہفتہ کی صبح آٹھ بجے بحال کردی جائیگی۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک کیلئے معطل کی گئی تھی

About author