افغان صوبے قندھار میں فائرنگ پولیس چیف ہلاک

افغان صوبے قندھار میں فائرنگ پولیس چیف ہلاک

کابل ( اے آئی اے ) افغان صوبے قندھار میں فائرنگ سے پولیس چیف ہلاک تفصیلات کے مطابق قندھار کے گورنر کمپاؤنڈ میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں صوبائی پولیس چیف جنرل عبدالرازق ہلاک جب کہ دو غیرملکیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں موصوله اطلاعات کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب افغان اور امریکی حکام گورنر ہاوس سے ہیلی پیڈ کی جانب جارہے تھے

About author