آئی جی پولیس سندھ براہ راست شہریوں سے مسائل معلوم کریں گے

آئی جی پولیس سندھ براہ راست شہریوں سے مسائل معلوم کریں گے

کراچی ( اے آئی اے ) آئی جی پولیس سندھ براہ راست شہریوں سے مسائل معلوم کریں گے تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام ( کل ) بروز جمعرات 12:00 بجے تا 01:00 بجے دوپہر سندھ پولیس ایف ایم ریڈیو اسٹیشن 88.6 کے فون نمبر 02199213663 پر براہ راست شہریوں سے مسائل معلوم کریں گے

About author