گاڑی ٹرانسفر نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی

لاہور ( اے آئی اے ) گاڑی ٹرانسفر نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکساِئز نے گاڑی اور موٹر سائیکل اپنے نام ٹرانسفر نہ کرانے پر گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کو ایکسائز ریکارڈ میں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے معلوم ہوا ہے که گاڑیاں فروخت کرنے کے باوجود شہریوں کو ای چالان موصول ہونے کی شکایات پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

About author