ووکس ویگن کی گذشته سال 10.83 ملین گاڑیاں فروخت ہوئیں
— January 13, 2019برلن ( اے آئی اے ) ووکس ویگن کی گذشته سال 10.83 ملین گاڑیاں فروخت ہوئیں تفصیلات کے مطابق جرمنی کی موٹرساز کمپنی ووکس ویگن کی 2018 ء کے دوران 10.83 گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں ووکس ویگن کے مطابق اس کی گاڑیوں کی فروخت 2017 کے مقابلے میں 0.9 فیصد زیادہ ہوئی ہے جو ریکارڈ ہے