اسلام آباد میں گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد میں گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد ( اے آئی اے ) اسلام آباد میں گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے اب شہری محکمہ ایکسائز کی ویب سائٹ پر فارم بھر کر گھر بیٹھے آن لائن رجسٹریشن کے لئے درخواست دے سکیں گے جبکہ آن لائن درخواست کے بعد صرف گاڑی کی فزیکل رجسٹریشن اور بینک چالان جمع کرانے کا عمل باقی رہ جائے گا اسلام آباد انتظامیہ کے اس عمل سے شہریوں کو کافی سہولت ملے گی

About author