راولپنڈی کے اسکولوں میں سولر سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی کے اسکولوں میں سولر سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے آئی اے ) راولپنڈی کے اسکولوں میں سولر سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ضلع میں جو اسکول بجلی سے محروم ہیں وہاں بجلی کی دستیابی کے لیئے سولر سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے فہرست طلب کر لی گئی ہے پہلے مرحلہ میں جن اسکولوں میں بجلی نہیں انہیں سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا , دوسرے مرحلہ میں ایسے اسکولز جن کے بل زیادہ آرہے ہیں انہیں بھی سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا جبکہ تیسرے مرحلہ میں تمام اسکولوں میں سولرسسٹم نصب کیا جائے گا

About author