پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک

پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک

اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سالانہ 2.6 ملین ٹن خام اور ریفائن خوردنی تیل درآمد کرتا ہے اس کے علاوہ سالانہ 2.2 ملین ٹن تیل دار اجناس بھی درآمد کی جاتی ہیں اور زرعی ملک ہونے کے باوجود ہر سال300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کیا جاتا ہے

About author