علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کے لیئے 22 مارچ تک توسیع
— March 17, 2019اسلام آباد ( اے آئی اے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کے لیئے 22 مارچ تک توسیع کر دی گئی ترجمان اے آئی او یو کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک تا پی ایچ ڈی سطح تک تمام تعلیمی پروگرامز کے داخلوں میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 22 مارچ تک توسیع کردی ہے تعلیمی پروگرامز کے داخلوں میں توسیع کا مقصدحصول علم کے خواہشمند افراد کو ایک اور موقع فراہم کرنا ہے داخلوں کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی