کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں ریکٹ بینکیزر 100 کروڑ کی معاونت کرے گا
— March 24, 2019
کراچی ( اے آئی اے ) کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں ریکٹ بینکیزر 100 کروڑ کی معاونت کرے گا تفصیلات کے مطابق ڈیٹول اور ہارپک بنانیوالے ریکٹ بینکیزر نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں 100 کروڑ روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے ریکٹ بینکیزر پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فہد اشرف نے اس بات کا اعلان مقامی اسکول میں منعقدہ پریس بریفنگ کے دوران کیا اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے کلائمٹ چینج ملک امین اسلم اور واٹر ایڈ پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر صدیق احمد بھی موجود تھے