کراچی میں گرمی ، ساحل پر شہریوں کا ہجوم

کراچی میں گرمی ، ساحل پر شہریوں کا ہجوم

 


کراچی ( اے آئی اے ) کراچی میں گرمی ، ساحل پر شہریوں کا ہجوم رہا تفصیلات کے مطابق عید کے دنوں میں حبس اور گرمی کی وجه سے کراچی کے شہری گهروں سے باہر نکل آئے اور ساحل سمندر  پر شہریوں کا ہجوم نظر آیا اور شام کے وقت شہر کے تفریحی مقامات اور فوڈ اسٹریٹس پر عوام کا رش رہا کراچی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے کینجهر جهیل کا بهی رخ کیا عیدالفطر کے موقع پر بهی کے الیکٹرک  نے اپنی روش نہ بدلی اور عید کے دنوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری رہا جس کی وجه سے کراچی کے شہریوں کا حبس اور گرمی کی شدت سے برا حال تھادنوں میں

About author